پیرس(عمیر بیگ)میاں برادران کے اقتدار کا سورج کسی وقت بھی غروب ہوسکتا ہے۔ان خیالات کا اظہار پاکستان عوامی تحریک یورپ کے صدر چوہدری محمد اسلم نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے کہاکہ حکمرانوں کی کر پشن بے نقاب ہو چکی ہے اب وہ عوام کو مزید بیوقوف نہیں بنا سکتے۔انہوں نے کہاکہ دنیا کا کوئی ملک بھی میاں برادران کے ہو تے ہو ئے پاکستان میں سرمایہ کا ری نہیں کر ے گا