پیرس(عمیر بیگ)اپوزیشن اپنے ذاتی مفادات کیلئے پاکستان کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہ بنے۔ نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن کی حکومت نے ہر بحران کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے اور عملی اقدامات سے پاکستان کی ترقی کو یقینی بنا دیا ہے۔ ان خیالاتا کا اظہار مسلم لیگ صدر وومن ونگ فرانس کی رہنما سلطانہ اصغر نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پہلے بھی عوام نے اناڑی کھلاڑیوں کو بری طرح مسترد کر دیا تھا اور اب بھی عوام ان کے جھانسے میں نہیں آئیں گے۔ مسلم لیگ ن اپنی پانچ سالہ مدت پوری کرے گی