پیرس(عمیر بیگ)لوٹا ہواپیسہ عمران ہی واپس لائینگے ، ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما اقبال طاہر نے ایک خصوصی ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکمرانوں نے لو ٹ مار کا بازار گرم کر رکھا ہے ، لیٹرے حکمرانوں سے ملک کی جان چھڑانے کیلئے عمران خاں کے ہاتھ مضبوط کرنا ہوں گے