پیرس(عمیر بیگ)مسلم لیگی قائدین نے قوم کے مستقبل کو روشن اور تابناک بنانے اور پاکستان کو دْنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا کرنے کا عزم کر رکھا ہے۔ان خیالات کا اظہار صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس سلطانہ اصغر نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ گذشتہ تین سالوں میں حکومت نے معاشی و اقتصادی میدان میں شاندار کامیابیاں حاصل کی ہیں جس کے نتیجہ میں وطن عزیز میں ترقی و خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہوا ہے۔ انشاء اللہاگلے دو سالوں میں وطن عزیز سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ مکمل طور پر ختم ہو جائے گی