counter easy hit

وزیراعظم کو بتانا ہوگا دولت کہاں سے آئی،عمر فاروق رانجھا

Umar Ranjha

Umar Ranjha

؂ سپین (بیورو چیف)پارلیمنٹ میں اٹھارہ کروڑ عوام کے منتخب نمائندے وزیر اعظم نواز شریف کا احتساب کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمر فاروق رانجھا نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ن لیگ کے وزراء ،مشیروں اور ممبران پارلیمنٹ کو اخلاقیات سکھانے کے لیے اکیڈمی قائم کی جائے۔ وزیر اعظم کو یہ بتا نا ہوگا کہ اتنی دولت انہوں نے کہاں سے حاصل کی۔