counter easy hit

ٹیکس صرف حکمرانوں کی عیاشیوں کے لیے وصول کیا جاتا ہے ، شاہد لطیف گجر

Shahid Latif Gujjar

Shahid Latif Gujjar

؂ سپین (بیورو چیف)ٹیکس صرف حکمرانوں کی عیاشیوں کے لیے وصول کیا جاتا ہے ،ٹیکس کے دہرے اور ظالمانہ نظام کو نہیں مانتے ان خیالات کا اظہار شاہد الطیف گجر نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ پینے کے صاف پانی کی قلت گندگی کے ڈھیر اور صحت کی مناسب سہولیات کی عدم فراہمی ٹیکس گزاروں کا مقدر بنا دی گئی ہیں، انہوں نے کہا کہ نظام حکومت چلانے کیلئے شفاف ٹیکسوں کا نظام ضروری ہے تاہم حاصل شدہ ٹیکسوں کا عوام پر خرچ کیا جانا بھی شفاف ہونا چا ہئے