پیرس(عمیر بیگ)عوا می تا ئید سے محرو م لوگ ایسے را ستے پر چل نکلے ہیں جس کی کو ئی منزل نہیں اپو زیشن جتنے چاہے سوا ل نا مے تیا ر کر لے نا کا می انکا مقدر ہے کیو نکہ عوام انکی حقیقت جا ن چکے ہیں وزیر اعظم میا ں نوا ز شریف کی قیادت میں 2018کا الیکشن بھی بھا ری اکثر یت سے جیتیں گے ان خیا لات کا اظہار مسلم لیگ (ن) یورپ کے کو آرڈینیٹر شمروز الہیٰ گھمن نے یس اُردو سے کیا،انہو ں نے کہا کہ عوا می تا ئید سے محرو م اپنی با ری کے لیے ایسے را ستے پر چل نکلے ہیں جس کی کو ئی منزل نہیں انہو ں نے کہا کہ یوٹرن خا ن جتنا چا ہے شو ر مچائے انکی با ری نہیں آئے گی پانامہ لیکس کی آڑ میں حکو مت گرا نے کی تمام چا لیں نا کا م ہو چکی ہیں۔