counter easy hit

پی ٹی آئی عوامی حقوق کی جنگ لڑرہی ہے ، عاطف مجاہد

 Atif Mujahid

Atif Mujahid

پیرس(عمیر بیگ) پی ٹی آئی عوامی حقوق کی جنگ لڑرہی ہے، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما عاطف مجاہد نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ قوم حکمرانوں سے لوٹ مار کرکے بیرون ملک چھپائی دولت کا حساب مانگ رہی ہے۔حکمرانوں کے دن گنے جا چکے ہیں۔