پیرس(عمیر بیگ) پانامہ لیکس پر شورشرابہ نامناسب عمل ہے، ان خیالات کا اظہار صدر پاکستان مسلم لیگ ن وومن فرانس سلطانہ اصغر نے ایک ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عمران خان کایہ اعتراف کہ میں نے 1983میں برطانیہ میں آف شور کمپنی بنائی تھی یہ عمل اوروں کو نصیحت اور خود میاں فصیحت کے مترادف ہے