پیرس(عمیر بیگ)پاناما لیکس سے حکمران بے نقاب ہو چکے ہیں۔سب کا بلا امتیازاحتساب ہونا چاہئے۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے رہنما عاطف مجاہد نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ عمران خاں اور جنرل راحیل شریف کے کرپشن کے خلاف اعلان کو ملک کیلئے خوش آئند قراردیتے ہو ئے کہا کہ موجود حکومت کی پاناما لیکس کے ڈر سے نیندیں اڑ گئی ہیں