سپین(بیورو چیف) نواز شریف کی سیاست اپنے منطقی انجام کو پہنچ چکی ہے ، نواز شریف کی کرپشن اور لو ٹ مار سے دنیا بھرمیں پاکستا ن کی بدنامی ہوئی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی سپین کے نائب صدر شاہد لطیف گجر نے ایک ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ موجودہ نااہل حکمرانوں کی وجہ سے پاکستا ن نازک ترین موڑ سے گز ر رہا ہے۔