پیرس(عمیر بیگ) 20 مئی کوفیصل آبا د کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہو گا۔چو ر دروازو ں سے پارٹی میں گھسنے والو ں کی سا زش کا میا ب نہ ہو گی۔عمر ا ن خا ن کی تحریک سما ج کو تبدیل کر نے کی تحریک ہے۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے رہنما چوہدری سہیل بھدر نے ایک خصوصی ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے مزید کہا کہ ملک بھرسے بھی بڑی تعداد میں کا رکن فیصل آبا د کے جلسہ میں شریک ہو ں گے۔