پیرس(عمیر بیگ)، نواز شریف کو مودی کا یا ر کہنے سے پہلے دیکھے بھارت کو سکھوں کی فہرستیں کس نے دیں :بلاول کھلونا نہ بنے ، لیڈر بنے ،کھلونے ٹوٹ جاتے ہیں بلاول کو بولنے کے آداب سکھائے جائیں،ان خیالات کا اظہار راجہ اشفاق صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ بلاول نواز شریف کو مودی کا یا ر کہہ رہے ہیں ، وہ حسب نسب پر نظر ڈالے اس کی ماں نے سکھوں کی فہرستیں بھارت کو دیں راجیوگاندھی کی آمد پر کشمیر ہاؤس کے بورڈ اتروا دیئے ،نواز شریف نے کشمیر کا مسئلہ تین بار جنرل اسمبلی میں پیش کیا،جس دن آزاد کشمیر میں الیکشن ہو نگے بلاول کو جہاز سے نیچے اتر کر زمین پر آنا ہو گا۔ ، آزاد کشمیر میں ن لیگ بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گی