counter easy hit

ملک لو ٹنے والوں کا یوم حساب قریب ہے ، چوہدری منیر ورائچ

Chaudhry Munir Warraich

Chaudhry Munir Warraich

پیرس(عمیر بیگ)پاک وطن کو لوٹنے والوں کا یوم حساب ضرور آئے گا،پاکستان کی خارجہ پالیسی ہر محاذ پر ناکام رہی، دیرینہ دوست دور ہو چکے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر ورائچ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ جس امریکہ کی خاطر ساری دنیا کی دشمنیاں مول لیں وہ اپنی آنکھیں پھیر چکا ہے،