پیرس(عمیر بیگ) چیف جسٹس انورظہیر جمالی کا حکومتی خط پر کمیشن بنانے سے انکار اور افتخار چوہدری کا نواز شریف کے 62,63پر پورا نہ اترنے پر نااہلی کی درخواست نے ڈاکٹر طاہرالقادری کے موقف پر تصدیق کی مہر لگا دی۔ان خیالات کااظہارادارہ منہاج القرآن فرانس
کے صدر چوہدری محمد اعظم نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے اقتدار کا سورج غروب جلد غروب ہونے والا ہے ، شہداء ماڈل ٹاؤن کا خون رائیگاں نہیں جائے گا