پیرس(عمیر بیگ) حکومت اپنے دور اقتدار کے پانچ سال مکمل کر یگی، حکمرانوں کی ٹانگیں کھینچنے والوں کو رسوائی کے علاوہ کچھ حاصل نہیں ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس سلطانہ اصغر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ دھرنا اور منفی سیاست نے پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔