پیرس(عمیر بیگ)حکو مت ملکی ترقی کا مشن جاری رکھے گی جبکہ مخالف سیاسی جما عتیں ایک مر تبہ پھر ناکام ہو ں گی۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر میاں حنیف نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے کہاکہ حکومت موجودہ بحران سے میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کی قیادت میں سرخرو ہو کر نکلے گی کیو نکہ حکو مت نے ملک کو اندھیروں سے نکا لنے کا تہیہ کر رکھا ہے