counter easy hit

وزیر اعظم کے خطاب نے اپوزیشن کو لاجواب کر دیا:خان یوسف

Yousuf Khan

Yousuf Khan

پیرس(عمیر بیگ)وزیر اعظم کے خطاب نے اپوزیشن کو لاجواب کر دیا، حاسدین کی مخالفت کے باوجود کاروان ترقی چلتا رہے گا، ان خیالات کا اظہا ر مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری خان یوسف نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، ،انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت عوام کی سچی خدمت پر یقین رکھتی ہے ،انتہائی نامساعد حالات میں حکومت سنبھالنے والے وزیر اعظم نے 3سال میں ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کر دیا ہے ،