پیرس(عمیر بیگ) وزیر اعظم میاں نواز شریف نے اپنے خطاب میں قوم کو مزید گمراہ کرنے کی کوشش کی، ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی فرانس کے صدر زاہد اقبال خان نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ وہ اور ان کے حواری جھوٹ بول کر قوم کو بے و قوف بنانے میں کامیاب ہو جائیں گے لیکن ان کے خطاب سے مشکلات میں کمی کے بجائے مزید اضافہ ہو گیا ہے