شیخوپورہ(بیورورپورٹ)محکمہ صحت پنجاب نے بنیادی مرکز صحت باہو مان کے میڈیکل آفیسر ڈاکٹر شاہد فاروق کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے ای ڈی او ہیلتھ نے انسداد ڈینگی کی ڈیوٹی سے غیر حاضری پر 9لیڈی ہیلتھ ورکروں کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ہے
By Yesurdu on May 23, 2016