پیرس(عمیر بیگ) پانا ما لیکس سے حکومت کو کوئی خطر ہ نہیں ہے نہ ہی اپوزیشن حکو مت کا کچھ بگاڑ سکتی ہے ،بلکہ اس ڈیڈ ایشوز کی وجہ سے حکو مت پہلے سے بھی زیادہ مضبو ط ہو چکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ فرانس کے جنرل سیکرٹری خان یوسف نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ تانگہ پارٹیاں آپس میں ملکر پانا ما لیکس کے معاملہ پر اپنی سیاست چمکارہی ہیں۔