گجرات(انور شیخ سے ) تھانہ لاری اڈا پولیس نے سات سالہ لڑکے کے ساتھ بدفعلی کرنے والے 52سالہ شخص کو فتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے ،بتایا گیا ہے کہ محلہ نور پڈھے میں محمدافضل نے اپنے محلہ کے ایک سات سالہ وہاب بابر سے بد فعلی کر رہا تھا کہ محلہ داروں نے موقع پر پکڑ کر پولیس نے حوالے کر دیا پولیس لاری اڈا کے انچارج عبا س ڈوگر نے ملزم کو گرفتا رکرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے