شیخوپورہ(بیورورپورٹ) ڈی سی او ارقم طارق نے ضلع بھر کی ریونیو حدود میں لوکل اور غیر معیاری مشروبات، برف کے گولے ،غیر معیاری آئس کریم ،ہلکے معیار کے جو س اور کولڈ ڈرنک ،خراب یا گلے سٹرے پھل، سبزیاں ، غیر معیاری مٹھائیاں وغیرہ اور نا ڈھانپی ہوئی اشیاء کی فروخت پر 2دن کے لئے مکمل پابندی لگا کو دفعہ 144نفاذ کر دیا ہے ،دفعہ 144کا نفاذ 24مئی 2016سے نافذ العمل ہو گا۔دریں اثناء ڈی سی او ارقم طارق نے ضلع بھر کی ریونیو حدود میں نہروں میں نہانے پر2دن کے لئے مکمل پابندی لگا کر دفعہ 144کا نفاذکر دیا ہے دفعہ 144کا نفاذ 24مئی 2016سے نافذ العمل ہو گا۔