گجرات(انور شیخ سے )تحصیل آفیسر ٹی ایم اے محمد افضل بٹ اور ٹی ایم اے پاک ایمپلائزیونین کے سابق صدر فراست حسین ڈار کے درمیان تلخ کلامی اور گالیوں کا آزادانہ استعمال،ٹی او افضل بٹ نے تھانہ میں مقدمہ کے اندارج کے لیے درخواست دے دی ،گزشتہ روز ٹی او فنانس محمد افضل بٹ اور فراست ڈار کا کسی بات پر جھگڑا ہو گیا اور نوبت ہاتھا پائی اور گالیوں تک پہنچ گئی تاہم ٹی ایم اے کے ملازمین نے دونوں کو چھڑا د یا ،بعدازاں ٹی او فنانس اورٹی ایم اے کا عملہ اے ڈی سی کے پاس پہنچ گیا