گجرات(نمائندہ خصوصی)گجرات ٹی ایم اے آفس آنے والے لوگوں کے موٹر سائیکلوں سے پیٹرول چوری ہو نا شروع ہو گیا ہے ،بتایا گیا ہے کہ گجرات ٹی ایم اے آفس میں اپنے کام کاج کی خاطر جانے والے شہریوں کے موٹرسائیکلوں سے نامعلوم چوروں نے پیٹرول چوری کرنا شروع کر دیا ہے جس سے شہریوں میں تشویش کی لہر ڈور گئی ہے