پیرس(عمیر بیگ)یہودی لابی پاکستان کو ترقی کی جانب بڑھتا نہیں دیکھنا چاہتی۔ ان خیالات کا اظہار صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس سلطانہ اصغر نے ایک خصوصی ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ احتجاجی سیاست اور دھرنے کا نقصان ملک کو ہوتا ہے فائدہ دشمن اٹھاتے ہیں۔