پیرس(عمیر بیگ)ملک کی سلا متی خطرے میں ہے اور اپو زیشن کو اقتدار کے حصول کی پڑی ہو ئی ہے۔ پا نا مالیکس پر بننے والے کمیشن کی رپورٹس آنے تک عمران خان کوخا مو شی اختیار کر نا ہو گی۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن یورپ کے کو اآرڈینیٹر شمروز الہیٰ گھمن نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عمران خان احتجاج کی آڑ میں ملکی سلا متی دا ؤ پر لگا نے کے غیر ملکی ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں۔