سرائے عالمگیر ( صغیرراٹھور)گڑھا حبیب میں خوا تین پر کتے چھو ڑنے جیسے شر مناک فعل کی بھر پور مذمت کر تے ہیں ۔ چو ہدری افتخار کے کزن اور انکی بھا وج پر کتے چھو ڑنے والوں کے خلاف سخت سے سختقانونی کاروائی کی جائے، ان خیا لا ت کا اظہار جنرل سیکرٹری کسان بو رڈ تحصیل سرا ئے عا لمگیر محمد امین ناز آف قصبہ نے پر یس کا نفر نس سے خطاب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ ظلم ، بر بر یت ، درندگی اور سفا کیت کی انتہا کی گئی ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جا ئے کم ہے ۔ چیف آ رگنا ئزر کسان بو رڈ چو ہدری محمد شبیر پر قاتلا نہ حملہ اور چو ہدری افتخار کے کزن اور بھا وج پر کتے چھو ڑنے والے انسا نیت کے دشمن ہیں ۔ یہ حملہ چو ہدری محمد شبیر پر نہیں بلکہ کسان بو رڈ کے ہر فرد پر حملہ تصور کیا جا تا ہے ۔ قانون نا فذ کر نے والے اداروں سے تو قع کر تے ہیں کہ وہ انصاف کے تمام تقاضے پو رے کر یں گے ۔ اور درندگی کا مظا ہرہ کر نے والو ں کو کیفر کردار تک پہنچا ئیں گے ۔ انہو ں نے کہا کہ اگر کو ئی کا م اور اقدام انصاف کے منا فی کیا گیا تو عوام احتجاج اور بھر پور احتجاج کر ے