پیرس(عمیر بیگ) عمرا نی ٹو لہ کی صفیں انتشار کا شکار ہو چکی ہیں ،ملک دشمن قوتیں دوبارہ امن داؤ پر لگا نے پر تلی ہو ئی ہیں، ان خیالات کا اظہارصدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس سلطانہ اصغر نے یس اُردو سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا ، انہوں نے کہا کہ عمران خان کو احتجاج کے بجا ئے ملک اور عوام کے مسائل حل کروا نے کے لئے حکو مت کا ہاتھ بٹا نا چاہئے ، میاں نواز شریف کی قیادت میں ملکی ترقی کا سفر جاری رہے گا،