counter easy hit

پاک چائنہ راہداری منصوبہ ملکی ترقی کاباعث بنے گا، خان یوسف

 Yousuf Khan

Yousuf Khan

پیرس(عمیر بیگ)پاک چائنہ کوریڈور پاکستان کی ترقی وخوشحالی کاباعث بنے گا۔بالخصوص معاشی لحاظ سے کمزور صوبوں کے لئے بڑے پیمانے پر نئے مواقع سامنے آئیں گے۔ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری خان یوسف نے ایک ملاقات میں کیا، انہوں نے کہا کہ ملک کا سیاسی منظرنامہ کسی بھونچال کا متحمل نہیں ہو سکتا،منفی سیاست کرنے والے جمہوریت اور ملک کی ترقی کے دشمن ہیں