counter easy hit

کرپٹ حکمرانوں کا انجام قریب ہے،ابو بکر گوندل

 Abu Bakr Gondal

Abu Bakr Gondal

پیرس(عمیر بیگ)موجودہ حکو مت پاکستان کی جغرافیائی حدود کی حفاظت کر نے میں بر ی طرح نا کا م ہوچکی ہے۔حالیہ ڈرو ن حملے کے بعد موجود ہ حکمرا نو ں کا معذرت خو اہا نہ رویہ پاکستا ن کی سالمیت کیلئے خطر ہ بن چکا ہے۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے رہنما ابو بکر گوندل نے یس اُردو سے کصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ کرپٹ حکمر ان بہت جلد ایوا نو ں کی بجا ئے جیلوں میں ہو ں گے