counter easy hit

ناقص اشیاء خوردونوش کی فروخت ثابت ہو جانے پر دو ہوٹلوں اور ایک برگر پوائنٹ کو سر بمہر کردیا ہے،

Poor's has sealed

Poor’s has sealed

شیخوپورہ(زاہد اعوان)ضلع حکومت کی ٹیم نے ڈپٹی ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر سہیل خضر کی نگرانی میں کاروائی کرتے ہوئے ناقص اشیاء خوردونوش کی فروخت ثابت ہو جانے پر دو ہوٹلوں اور ایک برگر پوائنٹ کو سر بمہر کردیا ہے، شیخوپورہ شہر میں آج سے تمام ہوٹلوں ، برگر پوائنٹس، ملک شیک شاپس کے علاوہ فالسہ کا جوس اور گنے کا رس بیچنے والی دکانوں سے اشیاء خوردونوش کے نمونے حاصل کرنے کا کام شروع کیا جائے محکمہ صحت کے ذرائع نے بتایا ہے کہ دہی بھلے، تکہ کباب اور فروٹ چارٹ کی ایسی تمام دکانوں کو سیل کردیا جائے گا جہاں ناقص اشیا خوردونوش فروخت ہورہی ہیں۔