counter easy hit

لیگی وزرا نے ملکی معیشت کا بیڑا غرق کردیا :راجہ مظہر ذمہ واریہ

Raja Mazhar

Raja Mazhar

پیرس(عمیر بیگ) ن لیگ کے نام نہاد تجربہ کار وزراء نے ملکی معیشت کا بیڑا غرق کردیا۔ توانائی سمیت کوئی ایک منصوبہ بھی مکمل نہیں ہوا۔ عوام کے اربوں روپے ضائع کردئیے گئے۔کرپشن کی کہانیاں عام ہیں۔ ان خیالات کا اظہار سینئر رہنما مسلم لیگ ق فرانس راجہ مظہر ذمہ واریہ نے ایک خصوصی ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پانامہ لیکس نے حکمرانو ں کو بے نقاب کردیا