پیرس(عمیر بیگ)مشترکہ ٹی اوآرز کے حوالے سے حکومتی بدنیتی کھل کر سامنے آچکی ہے تاخیر ی حربے اختیارکرکے حکومت پانامالیکس سے جان چھڑا ناچاہتی ہے ، ان خیالات کا اظہار چوہدری محمد نعیم جنرل سیکرٹری پاکستان عوامی تحریک فرانس نے ایک ملاقات میں یس اپردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ لیکن پاکستان عوامی تحریک اس کو دبنے نہیں دے گی