پیرس (عمیر بیگ)بجلی اور گیس کے بحران نے ملکی معیشت کی جڑیں کھوکھلی کر دی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے جنرل سیکرٹری چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ سب سے زیادہ نقصان چھوٹے کاروباری حضرات کو ہو رہا ہے ، بڑھتے ہوئے قرضے ملکی معیشت کیلئے نقصان دہ ہیں