پیرس (عمیر بیگ)حکمران ملکی ترقی و خوش حالی کی راہ میں رکاوٹ بن چکے ہیں ، قوم کرپشن اور لوٹ مار کی سیاست ختم کرنے کے لیے عمران خان کا ساتھ دے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما چوہدری سہیل بھدر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پاناما لیکس کے بعد حکمرانوں کا اقتدار سے چمٹے رہنا غیر جمہوری رویہ ہے