counter easy hit

ملک کو آئینی بحران سے بچانے کیلئے نئے وزیراعظم کا تقرر کیا جائے ،شاہد لطیف گجر

Shahid Latif Gujjar

Shahid Latif Gujjar

سپین(بیورو چیف)اسحاق ڈار کا سرکاری اختیارات استعمال کرنا رولز آف بزنس کے تحت غیر آئینی ہے۔آئین کے تحت وزیر اعظم کسی سینئر وزیر کو اختیارات نہیں دے سکتے۔ ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی سپین کے نائب صدر شاہد لطیف گجر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ن لیگ فوری نئے وزیر اعظم کا تقرر کرے تاکہ ملک آئینی بحران سے بچ سکے۔