counter easy hit

پا ناما لیکس کو منطقی انجام تک پہنچانا ہوگا: ابو بکر گوندل

Abu Bakr Gondal

Abu Bakr Gondal

پیرس(عمیر بیگ)تحریک انصاف پاناما لیکس کے معاملے کو منطقی انجام تک لے کر جائے گی اور ملکی دولت لو ٹنے والوں کو عوام کے سامنے بے نقاب کر ے گی تحر یک انصاف ہر حالت میں پا ناما لیکس کو منطقی انجام تک پہنچانا چاہتی ہے، ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے رہنما ابو بکر گوندل نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ تحر یک انصاف حکومتی ٹیم کے ساتھ مذاکرات میں اس لئے بیٹھی ہے کہ ہم اپوزیشن کی تمام جماعتوں کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں