counter easy hit

حقیقی ترقی کیلئے قوم کو دیانتدار قیادت کی ضرورت ہے :نعمت اللہ

naimat ullah

naimat ullah

پیرس(عمیر بیگ)حقیقی اور پائیدار ترقی کیلئے قوم کو دیانتدار اور سچی قیادت کی ضرورت ہے۔ ملک کے سیاسی منظرنامہ پر عمران خان روشنی اور امید کی کرن بن چکے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، ان کا مزید کہنا تھاکہ حکمرن طبقہ جب خود کرپشن میں ملوث ہو تو پھر اس سے بہتری اور خیر کی توقع کیسے کی جا سکتی ہے