پیرس(عمیر بیگ)جعلی مینڈیٹ رکھنے والی حکومت عوام کی ترجمان نہیں ہو سکتی، حکومت عوام کو درپیش مسائل کے حل میں قطعی طو رپر ناکام ہو چکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما سید ظریف شاہ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ نندی پور پاور پراجیکٹ اور دیگر نمائشی منصوبوں نے قومی خزانے کو نقصان پہنچایا ہے