پیرس(عمیر بیگ) اپوزیشن وزیر اعظم کی بیماری پر سیاست کرنے کی بجائے ان کی صحت یابی کیلئے دعا کرے۔ان خیالات کا اظہار سلطانہ اصغر صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پوری قوم وزیر اعظم کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہے ،ملک کو بحرانوں کا شکار کرنے والی سیاسی جماعتیں اپنی موت آپ مر جائیں گی