counter easy hit

ملک ترقی کی دوڑ میں دنیا سے پیچھے رہ گیا ہے :چوہدری طاہر رزاق

Chaudhry Tahir Razzaq

Chaudhry Tahir Razzaq

پیرس(عمیر بیگ)کرپشن اور کرپٹ حکمرانوں نے قومی اداروں کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے اور ملک کی معیشت تباہ و برباد ہوچکی ہے ملک ترقی کی دوڑ میں دنیا سے بہت پیچھے رہ گیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری طاہر رزاق سینئر رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہا کہ نوجوان ہمارے ملک کا مستقبل ہیں اور ملک کے بہتر مستقبل کیلئے انہیں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، اس کرپٹ اور نا اہل دور حکومت میں امید کی کرن ہما رے قائد چوہدری برادران ہیں