گجرات(انور شیخ سے ) ٹی ایم اے یونین کے سابق درصدر فراست حسین ڈار نے گجرات ٹی ایم اے میں ہونے والی غیر قانونی بھرتیوں کے خلاف مقامی عدالت سے حکم امتناہی حاصل کر کے بھرتیوں کو روک دیا ہے ،فراست ڈار نے کہا کہ ٹی ایم اے گجرات میں بھرتیاں آپس میں ٹی ایم اے یونین اور ٹی ایم اے کے اافسران کے علاوہ مقامی ممبران قومی اور صوبائی اسمبلی نے بھی آپس میں بندر بانٹ کر لی ہے