سپین(بیورو چیف)بجٹ میں ہمیشہ کی طرح عوام کو ریلیف کے نا م پر لا لی پا پ دیا جا ئے گا وزیر اعظم نواز شریف کی صحت یا بی کے لئے دعا گو ہیں ، ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمر فاروق رانجھا نے ایک ملاقات میں کیا، انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر جلسہ میں بلاول بھٹو زرداری کی تقریر نے ان کی قا ئدانہ صلا حیت کو واضح کر دیا ہے۔آئندہ عا م انتخا با ت کے نتا ئج پیپلز پا رٹی کو کمزور سمجھنے والو ں کے منہ بند کر دیں گے وزیر اعظم پا کستا ن میا ں نواز شریف کی صحت یا بی کے لئے دعا گو ہیں مگر پیپلز پا رٹی کا مو قف واضح ہے کہ پا نا مہ لیکس میں جو لو گ ملکی بدنا می کا با عث بنے ہیں ان کا احتسا ب ہو نا چاہئے۔انہو ں نے کہا کہ بجٹ میں ہمیشہ کی طرح عوام کو ریلیف کے نا م پر لا لی پا پ دیا جا ئے گا۔عوام بلاول بھٹو زرداری کو آئندہ وزیر اعظم دیکھنا چا ہتے ہیں۔