پیرس(نمائندہ خصوصی)بجلی کابحران پی پی حکومت کاپیداکر دہ ہے۔صنعتوں کے پہیے کی بندش اورگھروں میں اندھیرے کی ذمہ دار پیپلز پارٹی کی سابق حکومت ہے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر میاں حنیف نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے بر سر اقتدار آ کر بجلی کے بحران کے خاتمے کیلئے سر توڑ کوششیں کیں ،