پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کیوجہ سے ملک میں استحصالی نظام کوفروغ مل رہا ہے۔ اگر ملک میں یہی صورت جاری رہی تو عوام بہت جلد سڑکوں پر نکل آئیں گے۔ ان خیالات کا ا ظہار تحریک انصاف فرانس کے رہنما عاطف خان مجاہد نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا،ا نہوں نے مطالبہ کیا کہ بجٹ میں عام آدمی کو ریلیف دیا جائے