counter easy hit

وزیراعظم کی گھر منتقلی کیلئے ڈاکٹرز آج فیصلہ کرینگے: شہباز شریف

Shahbaz

Shahbaz

شہباز شریف نے کہا وزیراعظم نواز شریف کی طبیعت میں بہتری آئی ہے اور کمرے میں آج واک بھی کی۔
لندن: (یس اُردو) ہارلے اسٹریٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلی شہباز شریف نے کہا ان کی ملاقات نواز شریف سے ہوئی ہے۔ ان کی طبیعت میں بہتری آئی ہے اور کمرے میں واک بھی کی۔ نواز شریف کی گھر منتقلی کیلئے ڈاکٹرز آج فیصلہ کرینگے۔ شہباز شریف نے بتایا ملاقات کے دوران وزیراعظم اور ان کے درمیان دلچسپ مکالمہ بھی ہوا۔ وزیراعظم نے کہا دل 25 اور عمر 66 سال ہے۔