پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت ٹی اوآرز میں رکاوٹ ڈال کر اپوزیشن جماعتوں کوسڑکوں پر دھکیل رہی ہے حالات جوبھی ہوں حکمرانوں کو حساب دیناہوگا۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما چوہدری عاطف مجاہد نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ صدر نے حکومت کا قصیدہ پڑھ کر واضح کردیا کہ وہ حکومت کے ممنون ہیں