counter easy hit

بجٹ نے حکمران طبقہ کی ذہنیت کو واضح کردیا ہے :چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ

 Ch Abdul dugh

Ch Abdul dugh

پیرس(نمائندہ خصوصی)بجٹ نے حکمران طبقہ کی ذہنیت کو واضح کردیا ہے جبکہ لاکھوں سرکاری ملازمین کو لفظوں کے ہیر پھیر سے مطمئن کرنے کی کوشش کی گئی ہے ، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے جنرل سیکرٹری چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ نے یس اُردو سے کیا، انہون نے کہا کہ حکومت نے ملازمین کو بدترین مہنگائی کے دور میں10فیصد پر ٹرخا کرغربت کی بھڑکی ہوئی آگ پر تیل ڈالا ہے جبکہ حکومت نے تنخواہ میں ایک ہزار اضافہ کر کے غریبوں کی امیدوں پر پانی پھیر دیا ہے۔موجودہ بجٹ میں اشرافیہ کے مفادات کا تحفظ کیا گیا ہے