شیخوپورہ (بیورورپورٹ )تھانہ سٹی اے ڈویژن کے علاقہ موبائل مارکیٹ میں حق باہو موبائل شاپ کے تالے کاٹ کر چور ہزاروں روپے نقدی اور لاکھوں روپے کا سامان نکال کر فرار ہوگئے، موٹر وے کے قریب واقع ایک پرائیویٹ ہسپتال کے باہر کھڑی شہری غلام نبی کی موٹر سائیکل نمبر 1060ایل ای ڈبلیو نامعلوم چور لے اڑے۔